عمومی مال چوری کیا لیکن وہ مال اس سے بھی چوری کرلیا گیا

سوال

ایک شخص نے کافرملک میں عام جگہوں سے کچھ اشیاء چوری کيں لیکن وہ اشیاء بعد میں اس کے پاس سے بھی چوری کرلی گئيں توکیا اس پراس کی ادائيگي کرنا واجب ہیں ؟

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین
حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تواس کا جواب تھا :

اسے اس کی چٹی نہيں اٹھانی پڑے گی بلکہ اسے توبہ کرنا ہی کافی ہوگا ، واللہ
تعالی اعلم ۔ .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top